1 |
نباتاتی افزائش نسل کے طریقہ میں پودے استعمال کیے جاتے ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
2 |
قلم لگانے کا بہترین وقت ہے |
- A. موسم گرما
- B. موسم خزاں
- C. موسم سرما
- D. موسم بہار
|
3 |
چھلا نما چشمہ ان درختوں کے لیے زیادہ کامیاب ہے |
- A. کیلا اور کھجور
- B. آلو اور آلوچہ
- C. آخروٹ اور آم
- D. مالٹا اور سیب
|
4 |
پیوند لگانے کا بہترین موسم ہوتا ہے |
- A. فروری
- B. مارچ
- C. جون
- D. ستمبر
|
5 |
جس پودے کا پیوند لگایا جاتا ہے اسے کہاجاتا ہے |
- A. پودا
- B. سائن
- C. پیوند کاری
- D. روٹ خاک
|
6 |
چشمہ لگانے کے طریقے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
سکھ چین کا درخت لگایا جاتا ہے |
- A. خشک علاقوں میں
- B. پہاڑی علاقوں میں
- C. ساحلی علاقوں میں
- D. نہری علاقوں میں
|
8 |
پیوند کاری اسانی سے کی جاسکتی ہے |
- A. جڑوں میں
- B. تنوں میں
- C. روٹ سٹاک پر
- D. پھلوں پر
|
9 |
قلم لگانے کا بہترین وقت ہے |
- A. موسم گرما
- B. موسم خزاں
- C. موسم سرما
- D. موسم بہار
|
10 |
جس پودے پر پیوند لگایا جاتا ہے اسے کہتے ہیں |
- A. پودا
- B. روٹ
- C. روٹ سٹاک
- D. سائن
|