1 |
خرگوش کے اقسام کی تعداد ہے |
- A. دس
- B. پندرہ
- C. بیس
- D. پچیس
|
2 |
چشمہ لگانے کے طریقے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
سال بھر میں ایک مرغی کی خوراک ہے |
- A. 20-40کلو گرام
- B. 25-50کلو گرام
- C. 30-60 کلو گرام
- D. 35-50 کلوگرام
|
4 |
مچان بنانے کے لیے زمین میں گاڑنے پڑیں گے |
- A. 2 بانس
- B. 3 بانس
- C. 4 بانس
- D. 5 بانس
|
5 |
28 گرام ریشم کے بیچ میں تقریبا انڈے ہوتے ہیں |
- A. 15000
- B. 2000
- C. 25000
- D. 3000
|
6 |
خرگوش کو ایک کلوگرام گوشت پیدا کرنے کے لیے کتنی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے |
- A. چار کلوگرام
- B. 2 سے ساڑھے تین کلوگرام
- C. دس کلوگرام
- D. سات کلوگرام
|
7 |
سردیوں کی سبزی ہے |
- A. میتھی
- B. بینگن
- C. ٹماٹر
- D. کریلا
|
8 |
پھلوں کو دھونے کے لیے ہلکا سا محلول استعمال کیا جاتا ہے |
- A. پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ
- B. سوڈیم بینزویٹ
- C. پوٹاشیم پرمیگنیٹ
- D. سٹرک ایسڈ
|
9 |
پیوند کاری اسانی سے کی جاسکتی ہے |
- A. جڑوں میں
- B. تنوں میں
- C. روٹ سٹاک پر
- D. پھلوں پر
|
10 |
پیوند لگانے کا بہترین موسم ہوتا ہے |
- A. فروری
- B. مارچ
- C. جون
- D. ستمبر
|