1 |
حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ تھا. |
- A. زراعت
- B. صنعت
- C. تجارت
- D. شکار کرنا
|
2 |
حضرت سید بہاء الدین نقشبندی بخاری رحمتہ اللہ تعالی پیدا ہوئے. |
- A. 717 ہجری
- B. 718 ہجری
- C. 719ہجری
- D. 720 ہجری
|
3 |
باجماعت نماز ادا کرنے سے جذبہ پیدا ہوتا ہے. |
- A. محبت کا
- B. اطاعت کا
- C. جہاد کا
- D. اتفاق کا
|
4 |
ایک ہی طرز کا لباس پہنتے ہیں. |
- A. پاکستانی
- B. حجاج
- C. ہندو
- D. مسیحی
|
5 |
فرشتوں کی تعداد علم صرف ہے. |
- A. حضرت جبرئیل علیہ السلام کو
- B. جنات کو
- C. اللہ تعالی کو
- D. انبیاء کرام علیھم السلام کو
|
6 |
موسیٰ بن نصیر کی پیدائش ہوئی. |
- A. 19 ہجری
- B. 20 ہجری
- C. 21 ہجری
- D. 22 ہجری
|
7 |
ساتھیوں اور دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے سے پتا چلتا ہے. |
- A. صآحب ّعلم ہونے کا
- B. مال دار ہونے کا
- C. آچھی تربیت کا
- D. دینی گھرانے کا
|
8 |
امن و امان قائم رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ سب کو دیا جائے. |
- A. سکون
- B. حق
- C. مال
- D. عہدہ
|
9 |
صلح حدیبیہ کا واقعہ پیش آیا. |
- A. ہجرت کے پانچویں سال
- B. ہجرت کے چھٹے سال
- C. ہجرت کے آٹھویں سال
- D. ہجرت کے دسویں سال
|
10 |
ہر خاتون کا حق ہے کہ اس کی جائے |
- A. تعریف
- B. عزت
- C. بے عزتی
- D. اصلاح
|