1 |
اسلام میں روزی کمانے کا ہر زریعہ ہے |
- A. حرام
- B. حلال
- C. مستحب
- D. مسنون
|
2 |
ایک ہی طرز کا لباس پہنتے ہیں. |
- A. پاکستانی
- B. حجاج
- C. ہندو
- D. مسیحی
|
3 |
صلح حدیبیہ کے موقع پر صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کی تعداد تھی. |
- A. بارہ سو
- B. تیرہ سو
- C. چودہ سو
- D. چودہ ہزار
|
4 |
طالب علم کے پاؤں کے نیچے اپنے پر بچھاتے ہیں. |
- A. پرندے
- B. فرشتے
- C. جنات
- D. مور
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفت کو عمدہ مثالوں اور..... سے سجاتے. |
- A. تجربات
- B. اعلانات
- C. مشاہدات
- D. ہدایات
|
6 |
اسلام نے منع کیا ہے |
- A. بخل سے
- B. سخآوت سے
- C. ایثار سے
- D. ہمدردی سے
|
7 |
تصوف کا ہم معنی لفظ ہے. |
- A. تزکیہ نفس
- B. عبادت گزاری
- C. تدبر و تفکر
- D. تخلیہ و تحلیہ
|
8 |
غزوہ خندق میں کافروں کا سپہ سالار تھا. |
- A. ابوجہل
- B. ابوسفیان
- C. عبداللہ بن ابی
- D. عقبہ بن ابی معیط
|
9 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز مبارک تھی. |
- A. بہت اونچی
- B. بہت دھیمی
- C. رعب دار
- D. بہت تیز
|
10 |
اسلامی لشکر ہسپانیہ کے ساحل پر اترا. |
- A. 28 اپریل
- B. 29 اپریل
- C. 30 اپریل
- D. 5 مئی
|