1 |
ہر انسان کی ضرورت ہے. |
- A. روزی کا حصول
- B. فرصت
- C. کھیل
- D. خوشی
|
2 |
غزوہ خندق کے موقع پر میثاق مدینہ سے انحراف کیا |
- A. بنو اوس
- B. بنو خزرج
- C. بنو نطیر
- D. بنو قریطہ
|
3 |
غزوہ خندق میں مسلمان مجاہدین کی تعداد تھی. |
- A. 2000
- B. 4000
- C. 3000
- D. 5000
|
4 |
طارق بن زیاد کا سب سے بڑا کارنامہ ہے. |
- A. فتح مصر
- B. فتح عراق
- C. فتح اندلس
- D. فتح شام
|
5 |
رمضان المبارک کے آخری دس دنوں میں کیا جاتا ہے. |
- A. اعتکاف
- B. تراویح کا اہتمام
- C. ختم قرآن
- D. میلاد
|
6 |
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا. |
- A. میانہ روی
- B. حد سے بڑھنے کو
- C. اعتدال کو
- D. نرمی کو
|
7 |
عبدالعزیز بن مروان نےموسیٰ بن نظیر کو گورنر مقرر کیا. |
- A. فلسطین کا
- B. اردن کا
- C. افریقہ کا
- D. مصر کا
|
8 |
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا. |
- A. حکمرانوں کو
- B. فساد بچانے والوں کو
- C. مال کمانے والوں کو
- D. صنعت کاروں کو
|
9 |
اسلام قبول کرنے کے وقت حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر مبارک لگ بھگ تھی. |
- A. سات سال
- B. آٹھ سال
- C. نوسال
- D. دس سال
|
10 |
بیٹے اور بیٹیوں دونوں کی تعلیمی زمہ داری ہے. |
- A. حکومت کی
- B. رشتے داروں کی
- C. والدین کی
- D. امیروں کی
|