1 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفت کو عمدہ مثالوں اور..... سے سجاتے. |
- A. تجربات
- B. اعلانات
- C. مشاہدات
- D. ہدایات
|
2 |
مسافر کو رخصت کرنا چاہیے. |
- A. کھانا دے کر
- B. کتابیں دے کر
- C. عزت ودعا کے ساتھ
- D. مال و اسباب دے کر
|
3 |
اسلام نے تمام معاملات میں پیش نظر رکھا |
- A. نرمی کو
- B. سختی کو
- C. میانہ روی کو
- D. مالی حیثتیت سے
|
4 |
سچا مومن وہ ہے جس سے لوگوں کی محفوظ ہوں. |
- A. عزتیں
- B. جائیدادیں
- C. حرمتیں
- D. مال اور جانیں.
|
5 |
کسی بھی فوج کی تمام تر قوت کا راز ہے. |
- A. نظم و ضبط
- B. اتفاق
- C. مشق
- D. ایٹم بم
|
6 |
اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجے ہیں. |
- A. جنات
- B. فرشتے
- C. انبیاء کرام
- D. صوفیہ کرام رحمتہ اللہ
|
7 |
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے وفات پائی. |
- A. 240 ہجری
- B. 241 ہجری
- C. 242 ہجری
- D. 243ہجری
|
8 |
نظم و ضبط کی دلکش تصویر ہے. |
- A. نماز
- B. حج
- C. زکوۃ
- D. روزہ
|
9 |
پہلی وحی کا آغاز ہوا لفظ. |
- A. ھو
- B. اقرا
- C. علی
- D. عین
|
10 |
سرکاری عہدے اور وسائ سرکاری ملازمین کے پاس ہیں. |
- A. نام و نمود کا زریعہ
- B. بہ طور ایک مانت
- C. بہ طور تعلیمی کا پھل
- D. بہ طور باپ دادا کی وراثت
|