1 |
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی نے یہود کی زبان سیکھی. |
- A. دو دن میں
- B. ایک ہفتے میں
- C. دو ہفتوں میں
- D. ایک مہینے میں
|
2 |
پہلی وحی کا آغاز ہوا لفظ. |
- A. ھو
- B. اقرا
- C. علی
- D. عین
|
3 |
بنو قطیر کے قلعے کا محاصرہ جاری رہا. |
- A. پانچ دن
- B. پندرہ دن
- C. پچیس دن
- D. پچاس دن
|
4 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو نہیں فرماتے تھے. |
- A. غریبوں سے
- B. جلدی جلدی
- C. امیروں سے
- D. غلاموں سے
|
5 |
غزوہ خندق میں مسلمان مجاہدین کی تعداد تھی. |
- A. 2000
- B. 4000
- C. 3000
- D. 5000
|
6 |
مسجد میں داخل ہونے کے بعد جو دو رکعت نفل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں. |
- A. نماز تہجد
- B. نماز حآجت
- C. تحیتہ المسجد
- D. تحیتہ الوضو
|
7 |
حضرت سیدہ زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا تھیں. |
- A. عقل مند
- B. دانا
- C. سخی
- D. تمام
|
8 |
مومن کا ہتھیار ہے |
- A. شہرت
- B. دعا
- C. خوب صورتی
- D. دولت
|
9 |
ایک مسلمان دوسرے سے ملے تو اسے کرے |
- A. آداب
- B. سلام
- C. نظر انداز
- D. شرمسار
|
10 |
اسلامی شریعیت کی روشنی میں حلال روزی کماتا ہے. |
- A. مستحب
- B. نفل
- C. سنت
- D. فرض
|