1 |
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث کی تعلیم شروع کی. |
- A. پندرہ برس کی عمر میں.
- B. سولہ برس کی عمر میں
- C. سترہ برس کی عمر میں
- D. اٹھارہ برس کی عمر میں.
|
2 |
رمضان میں نماز عشاء کے فورا بعد جو نماز ادا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں |
- A. اشراق
- B. چاشت
- C. اوابین
- D. تراویح
|
3 |
قرآن مجید میں سخت عذاب کی خبر دی گئی ہے |
- A. مومنوں
- B. نیکوکاروں
- C. منافقین کو
- D. جھوٹوں کو
|
4 |
کسی دوسرے کی چیز کو استعمال کرنا جائیز نہیں ہے. |
- A. اسے پیسے دئے بغیر
- B. اس سے لکھوائے بغیر
- C. اس کی دلی خوشی کے بغیر
- D. اس سے پوچھے بغیر
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو حکم جاری فرمایا کہ تمام لوگ نماز بنو قریطہ میں جاکر پڑھیں. |
- A. ظہر کی
- B. عصر کی
- C. مغرب کی
- D. عشاء کی
|
6 |
حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھم اپنے والد کے ساتھ تشریف لے گئین. |
- A. ایران
- B. عراق
- C. کوفہ
- D. دمشق
|
7 |
ضبط نفس اور اخلاق کی پاکیزگی میں کردار ادا کرتاہے. |
- A. حج
- B. روزہ
- C. صدقہ
- D. اخلاق
|
8 |
حضرت شہاب الدین رحمتہ اللہ تعالی عنہ پید اہوئے. |
- A. دمشق میں
- B. بغداد میں
- C. سہروردی
- D. زنجان
|
9 |
قرآن مجید کی سب سے زیادہ فضیلت والی سورت ہے. |
- A. سورہ یٰسین
- B. سورہ الفاتحہ
- C. سورہ الرحمٰن
- D. سورہ الاخلاص
|
10 |
قرآن مجید میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک خوبی بیان کی گئی ہے. |
- A. تیراندازی
- B. مہمان نوازی
- C. خطآبت
- D. گھڑ سواری
|