1 |
قرآن مجید میں ریاکاری کو عمل قرار دیا گیا ہے. |
- A. باعث رحمت
- B. باعث زحمت
- C. باعث برکت
- D. باعث عذاب
|
2 |
ایک بے گناہ انسان کے قتل کو قرار دیا گیا. |
- A. ایک انسان کے قتل کے برابر
- B. ساری انسانیت کے قتل کے برابر
- C. ایک قبیلے کے قتل کےبرابر
- D. ایک خاندان کے قتل کے برابر
|
3 |
طبیعات کے ماہرتھے. |
- A. البیرونی
- B. ابوالقاسم زہراوی
- C. ابن الہشیم
- D. محمد بن زکریا.
|
4 |
سلام دراصل دعا ہے. |
- A. لمبی زندگی
- B. سلامتی کی
- C. تن درستی
- D. مغفرت کی
|
5 |
مسلمان ایک دوسرے کا بانٹتے ہیں. |
- A. درد
- B. مال
- C. کھانا
- D. غم
|
6 |
رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں پائی جاتی ہے. |
- A. شب معراج
- B. شب قدر
- C. شب برات
- D. شب عید
|
7 |
پہلی وحی میں نازل ہونے والے لفظ اقرا کا معنی ہے. |
- A. غور کر
- B. یاد کر
- C. پڑھ
- D. لکھ
|
8 |
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. |
- A. 82 برس کی عمر
- B. 83 برس کی عمر
- C. 84 برس عمر کی
- D. 85 برس عمر کی
|
9 |
قیامت کے دن چوری کرنے والے کو دینا پڑیں گی. |
- A. اپنی ملکیت
- B. اپنی نیکیاں
- C. اپنی صلاحتیں
- D. اپنی جانیں.
|
10 |
حضرت شہاب الدین سہرودی کی کنیت ہے. |
- A. ابو احمد
- B. ابو محمد
- C. ابو حفص
- D. ابو جنید
|