1 |
حدیث کے مطابق اچھی بات بتانا ہے. |
- A. نفل
- B. فرض کفایہ
- C. واجب
- D. صدقہ
|
2 |
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کا خاندانی وصف تھا. |
- A. صدقہ و خیرات
- B. فیاضی
- C. شجاعت
- D. الف اور ب
|
3 |
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی نے یہود کی زبان سیکھی. |
- A. دو دن میں
- B. ایک ہفتے میں
- C. دو ہفتوں میں
- D. ایک مہینے میں
|
4 |
ریاکاری خصلت ہے |
- A. مسلمانوں کی
- B. منافقین کی
- C. مسیحوں کی
- D. یہودیوں کی
|
5 |
موسیٰ بن نصیر کے قومی کمانڈر تھے. |
- A. طارق بن زیاد
- B. سلطان احمد
- C. محمد فاتح
- D. سلمان بن زیاد
|
6 |
صفہ کی درس گاہ میں فریضہ سر انجام دیا جاتا تھا. |
- A. کھانے پینے کا
- B. تزکیہ نفس کا
- C. تعلیم و تربیت کا
- D. مذکورہ تمام
|
7 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں پر روزے فرض فرمائے ہیں. |
- A. شوال کے
- B. محرم کے
- C. رجب کے
- D. رمضان کے
|
8 |
اسلام میں روزی کمانے کا ہر زریعہ ہے |
- A. حرام
- B. حلال
- C. مستحب
- D. مسنون
|
9 |
مالی عبادت ہے |
- A. روزہ
- B. نماز
- C. زکوۃ
- D. زکراللہ
|
10 |
اللہ تعالی انسان کے درجات بلند کرتا ہے. |
- A. علم کی وجہ سے
- B. دولت کی وجہ سے
- C. اعمال کی وجہ سے
- D. کام کی وجہ سے
|