1 |
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ نے مدینہ منورہ کی حفاظت کے لیے مشورہ دیا. |
- A. خندق کھود نے
- B. باررودی سرنگیں کھودنے
- C. دیوار بنانے
- D. لڑنے
|
2 |
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے. |
- A. سورہ الناس
- B. سورہ قریش
- C. سورہ الکوثر
- D. سورہ النصر
|
3 |
مسلمان ایک دوسرے کا بانٹتے ہیں. |
- A. درد
- B. مال
- C. کھانا
- D. غم
|
4 |
نجران کے مسیحیوں کا ایک دفعہ آیا. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. شام میں
- C. مدینہ منورہ میں
- D. عراق میں
|
5 |
حضرت ادریس علیہ السلام جانتے تھے. |
- A. کشتی بنانا
- B. کیھتی باری کرنا
- C. کپڑے سینا
- D. تجارت کرنا
|
6 |
حدیث کے مطابق اچھی بات بتانا ہے. |
- A. نفل
- B. فرض کفایہ
- C. واجب
- D. صدقہ
|
7 |
ہر انسان کی ضرورت ہے. |
- A. روزی کا حصول
- B. فرصت
- C. کھیل
- D. خوشی
|
8 |
اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے. |
- A. پانی کے شور سے
- B. کوے کی آواز سے
- C. گدھے کی آواز سے
- D. بادلوں کی گرج سے
|
9 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی سے معقول کل روایات ہیں. |
- A. تقریبا 5370
- B. تقریبا 5371
- C. تقریبا 5377
- D. تقریبا 5374
|
10 |
حضرت سیدہ زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کب پیدا ہوئیں. |
- A. پانچ ہجری کو
- B. چھے ہجری کو
- C. سات ہجری کو
- D. اٹھ ہجری کو
|