9th Chapter

6th General Science Urdu Medium Chapter 9 Test

Here you can prepare 6th General Science Urdu Medium Chapter 9 Test. Click the button for 6th Science Urdu Medium Chapter 9 100% free full practice test.

6th Class General Science Chapter 9 MCQ Test With Answer for Science chapter 9

6th Class General Science Chapter 9 MCQ Test With Answer for Science chapter 9

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک کلوز سرکٹ ایسا ہے جس میں
  • A. الیکڑک کرنٹ کےلیے مکمل راستہ ہے
  • B. الیکڑک کرنٹ کے لیے نامکمل راستہ ہے.
  • C. الیکڑک کرنٹ کےلیے ٹوٹا ہوا راستہ ہے.
  • D. ان میں سے کوئی نہیں.
2 ایک جیسے چارجز ایک دوسرے کو
  • A. کشش
  • B. دفع
  • C. کشش کے ساتھ دفع کرتے ہیں
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
3 کرنٹ کے بہنے کا صرف ایک راستہ ہے.
  • A. سیریز سرکٹ
  • B. پیرالل سرکٹ
  • C. اوپن سرکٹ
  • D. کلوز سرکٹ
4 ایک سرکٹ جو کرنٹ کو بہنے کے لیے متعدد ارسے فراہم کرتا ہے.
  • A. سیریز
  • B. پیرالل
  • C. سیل
  • D. دھاتی تار
5 ایک سرکٹ جو کرنٹ کو بہنے کے لیے متعاد راستے فراہم کرتاہے.
  • A. سیریز
  • B. پیرالل
  • C. اوپن
  • D. شارٹ
6 گھویلو اپلائنسزکو وولٹیج کے زرایع کے ساتھ پیرالل طریقہ سے کیوں جوڑنا چاہیے.
  • A. تمام آلات کا ایک ساتھ آف یا آنکرنے کے لیے
  • B. ایک جیسا کرنٹ مہیا کرنے کے لیے
  • C. تمام آلات کا انفرادی طعر پر آف یا آن کرنے کے لیے
  • D. زیادہ وولٹیج مہیا کرنے کے لیے
7 ایسا آلہ جو کیمیکل انرجی کو ذخیرہ کرتاہے اور سرکٹ میں منسلک ہونے پر اسے الیکٹرک انرجی میں تبدیل کرتا ہے.
  • A. دھاتی تار
  • B. الیکٹرک سوئچ
  • C. بلب
  • D. سیل
8 لفظ سٹیٹک کا مطلب ہے.
  • A. ساکن
  • B. موشن
  • C. یونیفارم
  • D. ویری ایبل موشن
9 گھریلو وائرنگ میں استعمال ہونے والی سرکٹ کی قسم ہے
  • A. پیرالل
  • B. سیریز
  • C. شارٹ
  • D. اوپن
10 ایک مثبت چارج شدہ زرہ
  • A. الیکڑان
  • B. ٔپروٹان
  • C. نیوٹران
  • D. ایٹم

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer