1 |
درج زیل میں سے کون سا سالیویشن ہے. |
- A. چٹان
- B. کاپر
- C. براس
- D. ڈائمنڈ
|
2 |
ہوا ہوموجنیس مکسچر ہے. |
- A. نائٹروجن
- B. آکسیجن
- C. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- D. یہ تمام
|
3 |
ایسا سلوشن جس میں سولیوٹ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے کہلاتا ہے. |
- A. کنسٹرٹیڈ سلوشن
- B. ڈاییلوٹ سلوشن
- C. الائے
- D. مکسچر
|
4 |
ٹیکنیک جو رنگدار اجزا کو ان کے مکسچر سے علیحدہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. ڈسٹی لیشن
- B. کرومیٹوگرافی
- C. سبلیمیشن
- D. کرسٹالائزیشن
|
5 |
درج زیل میں سے کون سا نان میٹل ہے. |
- A. فاسفورس
- B. ایلومینیم
- C. کاپر
- D. میگنیشیم
|
6 |
مندرجہ زیل میں کس کا میلٹنگ پوائنٹ اور بوائلنگ پوائنٹ زیادہ ہوتا ہے. |
- A. مکسچر
- B. کمپاؤنڈ
- C. سولیوشن
- D. مادہ
|
7 |
سلیکان سٹیل الائے ہوتا ہے. |
- A. ائرن
- B. کاربن
- C. سلیکان
- D. تمام
|
8 |
درج زیل میں سے کون سا ایلیمنٹ نہیں ہے. |
- A. کلورین
- B. سلفر
- C. شوگر
- D. زنک
|
9 |
ٹھوس میں ٹھوس سلوشن کی مثال ہے. |
- A. سالٹ سلوشن
- B. سمندر
- C. براس
- D. ہوا
|
10 |
کسی سلوشن کی کنسٹریشن کا انحصار ہوتا ہے. |
- A. ٹمپریچر
- B. سولیوٹ کی مقدار
- C. پریشر
- D. مولز کی تعداد
|