1 |
ٹھوس اور مائع کے زرات کو آسانی سے دبایانہیں جاسکتا ہے کیونکہ ان کے زرات |
- A. قریب قریب ہوتے ہیں
- B. تھوڑے فاصلے پر ہوتے ہیں
- C. ان میں جگہ کم ہوتی ہے.
- D. فاصلے پر بکھیرے ہوتے ہیں
|
2 |
گرم کرنے پر ٹھوس کا مائع میں بدلنا کہلاتا ہے. |
- A. میلتنگ
- B. فریزنگ
- C. بوائلنگ
- D. ایوپوریشن
|
3 |
ڈیفیوژن ہوتی ہے. |
- A. مائعات میں
- B. گیسوں میں
- C. دونوں میں
- D. ٹھوس میں
|
4 |
زرات خاص انداز سے اس سے منظم ہوتے ہیں اور ایک دوسے سے مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں. |
- A. گیس میں
- B. مائع میں
- C. ٹھوس میں
- D. کوئی نہیں
|
5 |
ٹھنڈا کرنے پرگیس کے مائع میں بدلنے کوکہتےہیں. |
- A. بوائلنگ
- B. میلٹنگ
- C. کندیسیشن
- D. سبلیمیشن
|
6 |
پانی کا بوائلنگ پوائنٹ ہے. |
- A. 100 ڈگری سنٹی گریڈ
- B. 0 ڈگری سنٹی گریڈ
- C. 100 فارن ہائیٹ
- D. 0 فارن ہائیٹ
|
7 |
زرات آزادی سے ہر سمت میں حرکت کرسکتے ہیں. |
- A. ٹھوس میں
- B. گیس میں
- C. مائع میں
- D. کوئی نہیں
|
8 |
گیس کنڈنس ہوکر بناتی ہے. |
- A. ٹھوس
- B. مائع
- C. گیس
- D. دوسری گیس
|
9 |
بوائلنگ کا الٹ ہے. |
- A. اوپیوریشن
- B. فریزنگ
- C. کنڈنسیشن
|
10 |
کس کے زات میں کشش کی مضبوط قوتیں ہوتی ہیں. |
- A. ٹھوس
- B. مائع
- C. گیس
- D. تمام
|