1 |
ڈائجسٹو انزائم سٹارچ کو تبدیل کرتے ہیں. |
- A. فیٹی ایسڈ
- B. وٹامنز میں
- C. سادہ شوگر میں
- D. منرلز
|
2 |
معدہ میں خوراک میں موجود جراثیم کس کے زریعہ مارے جاتے ہیں |
- A. ہائڈروکلورک ایسڈ
- B. سٹرک ایسڈ
- C. کاربونک ایسڈ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
پروٹینز ڈائجسٹ ہوتی ہیں. |
- A. فیٹی ایسڈ میں
- B. امائنو ایسڈ میں
- C. گلیسرول میں
- D. گلوکوز میں
|
4 |
خوراک میں سکریز انزائم سے ہضم ہوتی ہے نیوٹینٹس کے کس گروہ سے تعلق رکھتی ہے. |
- A. کاربوہائیڈریٹ
- B. فیٹس
- C. آئلز
- D. پروٹینز
|
5 |
ڈایجسٹو سسٹم کا حصہ جو خوراک کے ساتھ کنفیکٹ میں نہیں آتا |
- A. سمال انٹسٹائن
- B. معدہ
- C. جگر
- D. لارج انٹسٹائن
|
6 |
انسانی ڈائی جسٹیو سسٹم مشتمل ہوتے ہیں. |
- A. اوورل کیوٹی
- B. ایسوفیگس
- C. معدہ اور سمال انٹسٹائن
- D. مذکورہ تمام
|
7 |
مولرز استعمال ہوتے ہیں. |
- A. خؤراک کو کرش کرنے کے لیے
- B. خوراک کے پینچے کے لیے
- C. خوراک کو ہضم کرنے کے لیے
- D. ویسٹ کو نکالنے کے لیے
|
8 |
جگر پیدا کرتا ہے. |
- A. سلائیوا
- B. گلوکوز
- C. امائنو ایسڈ
- D. بائل
|
9 |
خوراک کے پیچیدہ مالیکیولز کا چھوٹے اور ڈیفیوزایبل زرات میں تبدیل ہونا کہلاتا ہے. |
- A. سرکولیشن
- B. ریسپائریشن
- C. ٹرانسپوریشن
- D. ڈائجیشن
|
10 |
ہضم شدہ خوراک جس کی دیواروں سے خون میں جذب ہوتی ہے |
- A. دلائی
- B. لارج انٹسٹائن
- C. معدہ
- D. بائل ڈکٹ
|