1 |
ائرن ایک ہے |
- A. منرل
- B. وٹامن
- C. کاربوہائیڈریٹ
- D. پروٹین
|
2 |
کون سا وٹامن ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے. |
- A. وٹامن اے
- B. وٹامن بی
- C. وٹامن سی
- D. وٹامن ڈی
|
3 |
ایک شخص کی متوازن غذا کا انحصار ہے |
- A. عمر
- B. کام
- C. صحت
- D. یہ تمام
|
4 |
وٹامن آے کا ماخذ ہے. |
- A. ٹیبل سالٹ
- B. گاجر
- C. سرسوں کا تیل
- D. چینی
|
5 |
مچھلی حص ہے. |
- A. پھلوں کے گروہ کا
- B. اناج کے گروہ کا
- C. گوشت کے گروہ کا
- D. دودھ کے گروہ کا
|
6 |
کھائے جانے والے ائلزوم ٹمپریچر پر .............. ہوتے ہیں. |
- A. ٹھوس
- B. مائع
- C. گیس
- D. کوئی نہیں
|
7 |
ہضم ہونے پر پروٹین جس میں تبدیل ہوتی ہے. |
- A. کاربن
- B. ہائیڈروجن
- C. مائنوایسڈ
- D. آکسیجن
|
8 |
پروٹین سے بھرپور خؤراک ہے. |
- A. آلو
- B. انگور
- C. چاول
- D. مچھلی
|
9 |
چینی ہے |
- A. لپڈ
- B. پروٹین
- C. کاربوہائیڈریٹ
- D. وٹامن
|
10 |
کاربوہائیڈریٹ سے بھر پور خوراک ہے. |
- A. کارن آئل
- B. گائے کا گوشت
- C. انڈا
- D. سٹارچ
|