1 |
سب سے پہلے مصنوعی سیٹلائیٹ خلا میں بھیجا گیا. |
- A. 1957
- B. 1945
- C. 1955
- D. 1962
|
2 |
چاند پر سب سے پہلے کس نے قدم رکھا. |
- A. نیل آرم سٹرونگ
- B. گاگرین
- C. مائیکل
- D. فلیمنگ
|
3 |
مندرجہ زیل میں سے کونسا سیارہ سرخ سیارہ کہلاتا ہے. |
- A. مرکری
- B. مارس
- C. جیوپیٹر
- D. وینس
|
4 |
سورج کے گرد گھومے والے اجسام کہلاتے ہیں. |
- A. سورج
- B. سیارے
- C. ستارے
- D. کومٹس
|
5 |
جیوسٹیشنری سٹیلائیٹ آیک آربٹ کتنی دیر میں مکمل کرتا ہے. |
- A. ایک دن
- B. ایک ہفتہ
- C. ایک مہینہ
- D. ایک سال
|
6 |
سٹیلائیٹ کس کی کمیونیکشن کے سگنلز بھیجتے ہیں. |
- A. ریڈیو
- B. ٹی وی
- C. موبائل
- D. تمام
|
7 |
سب سے بڑا سیارہ ہے. |
- A. زمین
- B. مارس
- C. جیوپیٹر
- D. وینس
|
8 |
جیوسٹیشنی سٹیلائیٹ کس بلندی پر گھومتے ہیں. |
- A. 3000 کلومیٹر
- B. 36000 کلومیٹر
- C. 50000 کلومیٹر
- D. 50000 کلومیٹر
|
9 |
زمین سٹیلائیٹ ہے. |
- A. سورج
- B. چاند
- C. پلوٹو
- D. اپالو
|
10 |
زمین پر کسی جسم کی پوزیشن کیسے معلوم کی جاسکتی ہے. |
- A. جی آر ایس
- B. نی ایم ایس
- C. جی پی ایس
- D. پی جی ایس
|