1 |
گاجر ، مولی اور لہسن مثالیں ہیں. |
- A. سردی کے پودے
- B. گرمی کے پودے
- C. خزاں کے پودے
- D. بہار کے پودے
|
2 |
گھر پر پنیش بنانے کے لے استعمال نہیں ہوتا |
- A. دودھ
- B. چینی
- C. نمک
- D. لیموں کا رس
|
3 |
موسم گرما کی سبزیاں عام طور پر اگائی جاتی ہیں |
- A. جنوری -فروری
- B. ستمبر -اکتوبر
- C. جون -جولائی
- D. جولائی- اگست
|
4 |
کس موسم میں پودوں پر کیڑے ، مکوڑوں.بیماریوں کا حملہ زیادہ ہوتا ہے. |
- A. سردی
- B. گرمی
- C. بہار
- D. خزاں
|
5 |
درج زیل میں سے کون سی موسم گرما کی سبزی ہے |
- A. لہسن
- B. بینگن
- C. گاجر
- D. مولی
|
6 |
دہی بنانے کے لیے درج زیل میں سے کیا استعمال نہیں ہوتا. |
- A. کچا دودھ
- B. سرخ مرچ
- C. پریپ
- D. تھرمومیٹر
|
7 |
موسمی پودوں کو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
درج زیل میں سے کون سی موسم سرما کی سبزی ہے. |
- A. کھیرا
- B. بھنڈی
- C. ٹماٹر
- D. شلجم
|
9 |
موسم گرما کی سبزیاں اگائی جاتی ہیں |
- A. نومبر -دسمبر میں
- B. فروری -مارچ میں
- C. اپریل -مئی میں
- D. جولائی -اگست میں
|
10 |
مندرجہ زیل میں سے کون سی سبزیاں مٹی کی ابھری تہہ میں بوئی جاتی ہے. |
- A. مٹر
- B. کھیرا
- C. مٹر اور کھیرا
- D. لہسن
|