1 |
الیکٹرومیگنیٹ استعمال ہوتے ہیں |
- A. الیکڑک بیل میں
- B. سپیکر میں
- C. ڈائمو میں
- D. تمام میں
|
2 |
گلاس ایک مثال ہے. |
- A. نان میگنٹک میٹریلز کی
- B. میگنیٹک میٹلز کی
- C. مستقل میگنیٹ کی
- D. عارضی میگنٹ کی
|
3 |
رنگ میگنیٹ کےکتنے پول ہوتے ہیں. |
|
4 |
مندرجہ زیل میں سے کس چیز کو الیکٹرومیگنت نہیں کھنیچتا. |
- A. لوہے کو
- B. لکڑی کو
- C. نکل کو
- D. کوبالٹ کو
|
5 |
ایک میگنیٹ کے گرد وہ علاقہ جہاں وہ میگنیتک میٹیلز کو کشش کرتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. میگنیٹک کمپاس
- B. میگنیٹک فیلڈ
- C. میکینزم
- D. میگنیتک لائنز
|
6 |
ایک میگنٹک اپنی میگنیٹک خصوصیت کو ضائع کرسکتا ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. میکنیزم
- B. ڈی میگنٹائزیشن
- C. میگنیٹک فیلڈ
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|
7 |
میگنٹ کےسروں کو کہا جاتا ہے. |
- A. سائیڈز
- B. پولز
- C. ٹرمنلز
- D. ہیڈز
|
8 |
میگنیٹ کے ارد گرد کی جگہ جہان وہ میگنیٹ میٹریل کوشش کرسکتا ہے. |
- A. الیکڑک فیلڈ
- B. میگنیٹ فیلڈ
- C. میگنیٹک پول
- D. میگنیٹک کور
|
9 |
کون سا بیان درست ہے. |
- A. شمال پول شمالی پول کو کشش کرتا ہے
- B. شمالی پول شمالی پول کو پیچھے ہٹاتا ہے
- C. جنوبی پول شمالی پول کو پیچھے ہٹاتاہ ے.
- D. جنوبی پول جبوبی پول کو کشش کرتا ہے.
|
10 |
مقناطیس اس سے بنے اجسام کو اپنی طعرف کشش کرسکتاہے. |
- A. آئرن
- B. کاپر
- C. ایلومینیم
- D. سلور
|