1 |
پودے کی سیل وال بنی ہوتی ہے. |
- A. کالیٹن
- B. سیلولوز
- C. پروٹین
- D. فیٹس
|
2 |
سیلز میں ریسپریشن کی جگہ ہے. |
- A. نیوکلیس
- B. اینڈوپلازمک ریٹی کولم
- C. مائٹوکونڈریا
- D. کلوروپلاسٹ
|
3 |
جانداروں کے سیل ہوتے ہیں. |
- A. بہت سارے ویکیول
- B. ایک ویکیول
- C. دو ویکیول
- D. کوئی ویکیول نہیں
|
4 |
جڑوں سے پانی پتوں تک پہنچتا ے. |
- A. زائلیم سے
- B. فلوئم کے زریعے
- C. ایپی ڈرمس
- D. میزوفل
|
5 |
سٹومیٹا کا اہم فنکشن ہے |
- A. خوراک کی ترسیل
- B. گیسز کی ترسیل
- C. پانی کی ترسیل
- D. تمام
|
6 |
کلوروفل پگمنٹ کا رنگ ہے |
- A. سرخ
- B. نیلا
- C. سبز
- D. پیلا
|
7 |
گردوں کا فعل تعلق رکھتا ہے. |
- A. ڈایجسٹو سسٹم
- B. بریتھک سسٹم
- C. ایکسلیرٹری سسٹم
- D. سرکولیٹری سسٹم
|
8 |
روٹ ، پتوں اور تنے کی بیرونی تہ کہلاتے ہیں. |
- A. ایپی ڈرمس
- B. ویسکولر ٹشو
- C. میزافل ٹشو
- D. ایپی ٹھیلیل ٹشو
|
9 |
سیل ممبرین بنی ہوتی ہے. |
- A. پروٹین اور لپیڈز
- B. سیلولوز اور لپڈز
- C. سیلولوز اور پروٹین
- D. لپڈز
|
10 |
پودے کے سیل کی بیرونی لئیر کہلاتی ہے. |
- A. سیل ممبرین
- B. سیل وال
- C. سائٹوپلازم
- D. نیوکلیس
|