1 |
قومی ترانے کا ہر بند شروع ہوتا ہے. |
- A. ب سے
- B. پ سے
- C. ت سے
- D. ث سے
|
2 |
درست املا والا جملہ ہے. |
- A. آپ دوا کریں
- B. اُُپ دوا کرے
- C. آپ دعا کریں
- D. آُُپ دعا کرے
|
3 |
پانچ مصرعوں کے بند والی نظم کو کہتے ہیں. |
- A. مسدس
- B. رباعی
- C. مخمس
- D. ترانہ
|
4 |
قومی ترانہ قوم کو کرتا ہے. |
- A. ہوشیار
- B. بیدار
- C. خبردار
- D. تیار
|
5 |
ہمارا قومی ترانہ ہے. |
- A. لمبا
- B. اچھا
- C. انوکھا
- D. مخمس
|
6 |
ہمارے قومی ترانے میں کل بند ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
ضرب المثل مکمل کریں. دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ |
- A. دکان کا
- B. مکان ک
- C. گھاٹ کر
- D. بازار کا
|
8 |
محبت کا متضاد ہے. |
- A. نفرت
- B. پیار
- C. دشمنی
- D. دوستی
|
9 |
ہمارے قومی ترانے کے ہر بند میں مصرعے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
ہمارے قومی ترانے کے بند شروع ہوتے ہیں حرف. |
- A. ت سے
- B. ب سے
- C. پ سے
- D. ث سے
|