1 |
باغوں میں درخت سر سبز و شاداب ہیں |
- A. حرارت کی وجہ سے
- B. ٹھنڈک کی وجہ سے
- C. ہوا کے دم سے
- D. بارش کی وجہ سے
|
2 |
نظم ہوا چلی کے شاعر کا نام ہے. |
- A. اسماعیل میڑھی
- B. صوفی غلام تبسم
- C. غنی دہلوی
- D. شفیع الدین
|
3 |
وہا حکم سے چلتی ہے. |
- A. اللہ تعالی کے
- B. فرشتوں کے
- C. بندوں کے
- D. جنوں کے
|
4 |
بچے نظم پڑھتے ہیں یہ جملہ ہے. |
- A. فعل ماضی کا
- B. فعل حال کا
- C. فعل مستقبل کا
- D. فعل مضارع کا
|
5 |
درست اعراب والے لفظ کی نشان دہی کریں. |
- A. پھلواری
- B. ُُپھٌٌلواری
- C. پھلؤاری
- D. پھلوارٰی
|
6 |
ضرب المثال مکمل کریں. ناچ نہ جانے...........ٹیڑھا |
- A. گھر
- B. ملک
- C. آنگن
- D. ًمحلہ
|
7 |
مصرع مکمل کریں. کیا دھیمی دھیمی چال سے یہ |
- A. ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چلی
- B. خوش ادا چلی
- C. ہلتی ہیں بالیاں
- D. لچکتی ہیں ڈالیاں
|
8 |
گلشن مترادف ہے. |
- A. پہاڑ
- B. صحرا
- C. دریا
- D. باغ
|
9 |
لہرادیا ہے کھیت کوہ بنتی ہیں |
- A. بالیاں
- B. ڈالیاں
- C. جالیاں
- D. جھاڑیاں
|
10 |
اسلم ........ اپنا کام ختم کرلیا ہے. جملے میں درست حرف استعمال کریں. |
|