1 |
تابع کا مترادف ہے |
- A. چالاک
- B. فرماں بردار
- C. مغرور
- D. اچھا
|
2 |
درست اعراب کی نشاندہی |
- A. شغؤر
- B. شعور
- C. شیغور
- D. شعؤر
|
3 |
موزوں لفظ لگاکر محاورہ مکمل کریں آنکھ اوجھل پہاڑ |
- A. غائب
- B. اوجھل
- C. سامنے
- D. پیچھے
|
4 |
درست اسم ضمیر لگائیں .... گرم دودھ پیتے ہو. |
|
5 |
14 اگست کو ساجد صاحب حسب معمول تیار ہوکر بکلے |
- A. گاڑی میں
- B. موٹر سائیکل پر
- C. بس پر
- D. سائیکل پر
|
6 |
پاکستان بنا تو اپنے خاندانکے ساتھ ہجرت کرکے دادا آگئے |
- A. کراچی
- B. لاہور
- C. سرگودھا
- D. ملتان
|
7 |
رضا اور آمنہ کے دادا کا نام ہے. |
- A. حامد
- B. ساجد
- C. ماجد
- D. احمد
|
8 |
کافر کی جمع ہے |
- A. کفار
- B. کفاری
- C. کافرین
- D. کافران
|
9 |
پاکستان کے قیام سے پہلے رضا اور آمنہ کے دادا رہتے تھے. |
- A. امریکا
- B. ایران
- C. عراق
- D. موجودہ بھارت
|
10 |
رضا اور آمنہ کے دادا کنے بنتے دیکھا تھا |
- A. پاکستان
- B. افغانستان
- C. ہندوستان
- D. ایران
|