1 |
ہم اپنے وعدے کی پابندی کریں گے یہ جملہ ہے. |
- A. فعل حال کا
- B. فعل ماضی کا
- C. فعل مستقبل کا
- D. فعل ماضی بعید کا
|
2 |
چھٹی کے روز ہمیں دل چسپ واقعات اور سبق آموز کہانیاں سناتے ہیں |
- A. ابا جان
- B. دادا جان
- C. نانا جان
- D. چچا جان
|
3 |
درست اسم معرفہ والی فہرست ہے |
- A. کراچی، لاہور، مری
- B. احمد ، کتاب، مچھلی
- C. قلم، کتاب، راوی
- D. کتاب، تلم، دریا
|
4 |
اسم نکرہ والی فہرست کی نشاندہی کریں |
- A. خانہ کعبہ، قلم ، میز
- B. کرسی، میز ، درخت
- C. خربوزہ، کراچی، لاہور
- D. شاہ جہاں، پھل، کتاب
|
5 |
ملک ایران کے ایک صوبے کے حاکم کا نام تھا. |
- A. ہرمزان
- B. سلطان
- C. افضل خان
- D. رستم خان
|
6 |
ہرمزان نے درخواست کی. |
- A. پانی پینےکی
- B. دودھ پینے کی
- C. شربت پینے کی
- D. دوا پینے کی
|
7 |
ہرمزان کو خلیفہ وقت کے دربار میں پیش کیا گیا. |
- A. مجرم کی حیثیت سے
- B. مہمان کی حیثیت سے
- C. فریادی کی حیثیت سے
- D. جنگی قیدی کی حیثیت سے
|
8 |
درست املا والا لفظ ہے |
- A. زمانت
- B. ضمانت
- C. زمونت
- D. زمنت
|
9 |
مترادف الفاظ ہیں |
- A. دیسی ، پردیسی
- B. وطنی، بدیشی
- C. وطنی، پردیسی
- D. بدیشی، پردیسی
|
10 |
دادا جان داخل ہوئے. |
- A. بیٹھک میں
- B. گھر میں
- C. صحن میں
- D. محلے میں
|