1 |
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے. |
- A. صوبہ پنجاب
- B. صوبہ سندھ
- C. صوبہ بلوچستان
- D. صوبہ خیبر پختوانخواہ
|
2 |
جدید کا متضاد ہے |
- A. کمزور
- B. نیا
- C. قدیم
- D. قوی
|
3 |
باب خیبر واقع ہے. |
- A. صوبہ سندھ
- B. صوبہ پنجاب
- C. صوبہ خیبر پختوانخواہ
- D. صؤبہ بلوچستان
|
4 |
صوبہ بلوچستان کے لوگوں کا پہناوا ہے. |
- A. بینٹ شرٹ
- B. پینٹ کوٹ
- C. قمیض دھوتی
- D. شلوار قمیض
|
5 |
پولو میچ کے کھلاڑی سوار ہوتے ہیں |
- A. گھوڑے پر
- B. بیلوں پر
- C. خچروں پر
- D. اونٹوں پر
|
6 |
قدرتی وسائل سے مالامال ہے. |
- A. صوبہ سندھ
- B. صوبہ بلوچستان
- C. صوبہ پنجاب
- D. صوبہ خیبر پختوانخوا
|
7 |
ہنہ، سیف الملوک، اور چھوٹا گلہ نام ہیں |
- A. آب شاروں
- B. جھلیوں کے
- C. ندیوں کے
- D. چشموں کے
|
8 |
لفظ کی اقسام ہے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
9 |
قائداعظم نے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارے |
- A. سوات میں
- B. ملتان میں
- C. کراچی میں
- D. زیارت میں
|
10 |
دل کش نظاروں اور خوب صورتی کی وجہ سے جنت نظیر کہا جاتا ہے. |
- A. مری کو
- B. شندور کو
- C. کشمیر کو
- D. کاغان کو
|