1 |
مصرع مکمل کریں. کیا دھیمی دھیمی چال سے یہ |
- A. ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چلی
- B. خوش ادا چلی
- C. ہلتی ہیں بالیاں
- D. لچکتی ہیں ڈالیاں
|
2 |
مدینہ منورہ مین غلے سے لدے ہوئے اونٹ پہنچے |
- A. پانچ سو
- B. سات سو
- C. نو سو
- D. ایک ہزار
|
3 |
ظفر کچی آبادی کے پاس سے گزر کر جاتا تھا |
- A. دکان پر
- B. سکول
- C. کھیل کے میدان
- D. خالہ کے گھر
|
4 |
ہم پھول اک |
- A. چمن کے
- B. دمن کے
- C. گلشن کے
- D. باغ کے
|
5 |
اسم نکرہ والی فہرست کی نشاندہی کریں |
- A. خانہ کعبہ، قلم ، میز
- B. کرسی، میز ، درخت
- C. خربوزہ، کراچی، لاہور
- D. شاہ جہاں، پھل، کتاب
|
6 |
ناک لاحقہ سے درست لفظ ہے |
- A. زور ناک
- B. کم ناک
- C. خطرناک
- D. خم ناک
|
7 |
دونوں مرغوں کے نام تھے |
- A. گیٹو اور سٹار
- B. گیٹو اور گٹار
- C. پیٹو اور گٹار
- D. سیٹو اور سنار
|
8 |
تختہ تحریر ہسپتال کےنام کا کالم بنایا |
- A. استاد صآحب
- B. ڈاکٹر نے
- C. نرس نے
- D. دوا فروش
|
9 |
اسم معرفہ کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
قومی ترانے کا ہر بند شروع ہوتا ہے. |
- A. ب سے
- B. پ سے
- C. ت سے
- D. ث سے
|