1 |
اسم نکرہ والی فہرست ہے. |
- A. عائشہ ، پھل
- B. سونا، دھات
- C. سمندر، وھیل مچھلی
- D. کتاب، جنگل
|
2 |
فدا مترادف ہے. |
- A. نیک
- B. اہم
- C. عظیم
- D. قربانی
|
3 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم عرب کے مشہور شہر میں پیدا ہوئے. |
- A. مدینہ منورہ
- B. یثرب
- C. مکہ مکرمہ
- D. کوئی بھی نہیں.
|
4 |
اللہ نے اپنی رحمت سے عرب میں چمکایا |
- A. سورج
- B. سیارچہ
- C. ستارہ
- D. چاند
|
5 |
درج زیل میں سے اسم معرفہ کی نشان دہی کریں. |
- A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- B. معذور
- C. بیمار
- D. بھائی
|
6 |
نیکی کا پڑھایا ہم کو سبق دکھلائی راہ |
- A. اچھائی کی
- B. نیکی کی
- C. ہدایت کی
- D. بھلائی کی
|
7 |
بندوں کو خدا کی رحمت کا مثردہ وہ سنانے آئے یہ مصرع ہے |
- A. فعل حال
- B. فعل ماضی
- C. فعل مستقبل
- D. فعل مضارع
|
8 |
جس نظم میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی تعریف بیان ہواسے کہتے ہیں. |
- A. حمد
- B. غزل
- C. رباعی
- D. نعت
|
9 |
بھلائی کا متضاد ہے |
- A. اچھائی
- B. برائی
- C. صفائی
- D. دانائی
|
10 |
ہمیں پیارا نام دیا گیا ہے. |
- A. بھائی
- B. ماہ عرب
- C. مسلم
- D. اسلام
|