1 |
بزرگوں میں بھی عام ہوتا جارہا ہے. |
- A. انٹرنیٹ کا استعمال
- B. موبائل فون کا استعمال
- C. ریڈیو کا استعمال
- D. ای .میل کا استعمال
|
2 |
مریض اور معالج ایک دوسرے سے رابطہ کرسکتے ہیں |
- A. ایک میل کی دوری پر
- B. دو میل کی دوری پر
- C. دس میل کی دوری پر
- D. ہزاروں میل کی دوری پر
|
3 |
طب اور دفاع کے شعبوں میں بھی استفادہ کیا جارہا ہے. |
- A. ٹیلی فون
- B. کمپیوٹر سے
- C. انٹر نیٹ سے
- D. ریڈیو سے
|
4 |
جب تک سانس تب تک.......محاورہ مکمل کریں. |
- A. آس
- B. امید
- C. پاس
- D. انتظار
|
5 |
مرض کی تشخیص اور ادویات کے متعلق معلومات کے تبادلے بھی ممکن ہوگئے |
- A. تحقیق کی مدد سے
- B. انٹرنیٹ کی مدد سے
- C. تجربے کی مدد سے
- D. بات چیت سے
|
6 |
درست اعراب والے لفظ کی نشان دہی کریں. |
- A. علم
- B. عٌٌلًم
- C. علًم
- D. عٰلم
|
7 |
مرکب جملہ ہے. |
- A. ایسا نہ کرو
- B. اکرم آم لایا
- C. کھاؤ پیو جاؤ
- D. میں جارہا ہوں
|
8 |
فعل مستقبل کا جملہ ہے. |
- A. علی سکول جاتا ہے
- B. علی سکول جارہا ہے
- C. علی سکول جائے گا
- D. علی سکول گیا
|
9 |
آسان کا متضاد ہے |
- A. سہل
- B. مشکل
- C. آرام
- D. تیز
|
10 |
دادا اور دادی قرآن پاک کی تلاوت انٹرنیٹ کے زریعے سے سننے کا اہتمام کرتے ہیں. |
- A. علی کے
- B. دنیال کے
- C. عمر کے
- D. آصف
|