8th Chapter

5th Mathematics Chapter 8 Test

Here you can prepare 5th Mathematics Chapter 8 Test. Click the button for 5th Mathematics Chapter 8 100% free full practice test.

5th Class Mathematics Chapter 8 MCQ Test With Answer for Chapter 8

5th Class Mathematics Ch. 8 Online Test
ic

5th Class English Medium Subjects

5th Class Mathematics Chapter 8 MCQ Test With Answer for Chapter 8

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک مربع شکل کا رقبہ کیا ہوگا؟ اگر اس کے ضلع کی لمبائی 5 سینٹی میٹر ہو.
  • A. 25 مکعب سم
  • B. 125 مکعب سم
  • C. 25 سینٹی میٹر
  • D. 125 سینٹی میڑ
2 کسی بھی بند علاقے کی سرحد کی کل لمبائی اس کا ............کہلاتی ہے
  • A. لمبائی
  • B. ضلع
  • C. احاطہ
  • D. رقبہ
3 ایک مستطیل کی لمبائی 2 سینٹی میٹر اور چوڑائی 1 سینٹی میٹر ہے مستطیل کا احاطہ ہوا.
  • A. 2 سینٹی میٹر
  • B. 6 سینٹی میٹر
  • C. 3 سینٹی میٹر
  • D. 12 سینٹی میٹر
4 ایک مربع کی ضلع کی لمبائی 10 سینٹی میٹر ہے اس کا رقبہ ہوگا.
  • A. 10 مکعب سم
  • B. 40 مکعب سم
  • C. 60 مکعب سم
  • D. 100 مکعب سم
5 ایک مربع میدان کی لمبائی 20 میٹر ہوتو اس کا احاطہ ہوگا.
  • A. 40 سینٹی میٹر
  • B. 60 سینٹی میٹر
  • C. 80 سیٹی میٹر
  • D. 100 سینٹی میٹر
6 اگر ایک مربع احاطہ 24 سیٹی میٹر ہو تو اس کا رقبہ ہوگا.
  • A. 36 مکعب سم
  • B. 36 سینٹی میٹر
  • C. 25 سینٹی میٹر
  • D. 42 سینٹی میٹر
7 ایک مستطیلی کھڑکی کی لمبائی 60 سینٹی میٹر اور چوڑائی 30 سینٹی میٹر ہو تو اس کا رقبہ ہوگا.
  • A. 1800 مکعب سم
  • B. 90 مکعب سم
  • C. 180 مکعب سم
  • D. 180 سینٹی میٹر
8 ایک مستطیل کا رقبہ 45 سینٹی میٹر کعب سم ہے اگر اس کی لمبار 15 میٹر ہو تو اس کی چوڑائی ......ہے
  • A. 6 میٹڑ
  • B. 3 میٹر
  • C. 5 میٹر
  • D. 15 میٹر
9 اگر مربع کے ایک ضلع کی لمبائی 3 سینٹی میٹر ہو و اس کا احاطہ معلوم کریں.
  • A. 6 سینٹی میٹر
  • B. 9 سینٹی میٹر
  • C. 12 سینٹی میٹر
  • D. 15 سینٹی میٹر
10 اگر ایک مستطیل کی لمبائی 4 سینٹی میٹر اور چوڑائی 3.4 سینٹی میٹر ہے تو مستطیل کا احآطہ ............ہوگا.
  • A. 11.4 سینٹی میٹر
  • B. 7.4 سینٹی میٹر
  • C. 14.8 سینٹی میٹر
  • D. 10.8 سینٹی میٹر

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer