1 |
6 مالتوں کی قیمت 48 روپے ہے 72 مالٹوں کی قیمت ہوگی. |
- A. 112
- B. 96
- C. 567
- D. 576
|
2 |
ایک کتاب کی قیمت 152 روپے ہے تو ایسی 11 کتابوں کی قیمت ہوگی. |
- A. 150 روپے
- B. 650 روپے
- C. 750 روپے
- D. 800 روپے
|
3 |
اگر 21 کلوگرام چاول کی قیمت 2310 روپے ہو تو 1 کلوگرام چاول کی قیمت ہوگی. |
- A. 100 روپے
- B. 110 روپے
- C. 85 روپے
- D. 90 روپے
|
4 |
اگر دو بلبوں کی قیمت 480 روپے ہو تو ایسے 5 بلبوں کی قیمت کیا ہوگی. |
- A. 500 روپے
- B. 840 روپے
- C. 800 روپے
- D. 900 روپے
|
5 |
ایک کتاب کی قیمت 152 روپے ہے تو ایسی 11 کتابوں کی قیمت ہوگی. |
- A. 1670 روپے
- B. 1671 روپے
- C. 1872 روپے
- D. 1672 روپے
|
6 |
3 کرسیوں کی قیمت 645 روہے پے 16 کرسیوں کی قیمت ہوگی. |
- A. 3440
- B. 3004
- C. 3040
- D. 3404
|
7 |
ایک کتاب کی قیمت 250 روپے ہے. پانچ کتابوں کی قیمت.......... روپے ہوگی. |
- A. 50
- B. 1000
- C. 1250
- D. 2300
|
8 |
اگر ایک پنسل کی قیمت 5 روپے ہوتوایسی 10 پنسلوں کی قیمت کیا ہوگی. |
- A. 10 روپے
- B. 30 روپے
- C. 50 روپے
- D. 60 روپے
|
9 |
جب ایک شے کی قیمت معلوم ہوتو اس جیسی زیادہ اشیا کی قیمت معلوم کرنے کےلیے ........... کا عمل کیا جاتا ہے. |
- A. تقسیم
- B. ضرب
- C. تفریق
- D. جمع
|
10 |
ایک بوتل کی قیمت 50 روپے ہے تو ایسی 15 بوتلوں کی قیمت ہوگی. |
- A. 250 روپے
- B. 750 روپے
- C. 850 روپے
- D. 700 روپے
|