1 |
دنوں کو مہینوں میں تبدیل کرنےکے لیے.............. سے تقسیم کیا جاتا ہے. |
|
2 |
ایک دن = .......................ہفتے |
|
3 |
7 ہفتوں میں.................... دن ہوتےہیں. |
|
4 |
گھنٹوں کو منٹوں میں تبدیل کرنے کے لیے 60 سے ..............دیں گے. |
- A. جمع
- B. تقسیم
- C. ضرب
- D. جمع
|
5 |
ایک دن =.......................گھنٹے کے |
|
6 |
ایک پنسل کی لمبائی 14 سینٹی میٹر ہے .......... یہ لمبائی میٹر میں ہوگی. |
- A. 1400 ملی میٹر
- B. 140 ملی میٹر
- C. 14 ملی میٹر
- D. 1.4 ملی میٹر
|
7 |
کلومیٹر کو میٹر میں تبدیل کرنے کے لیے 1000 سے ................ دیں گے. |
- A. جمع
- B. تفریق
- C. ضرب
- D. تقسیم
|
8 |
ایک سال =.......................مہینے کے |
|
9 |
6 منٹ =....................سیکنڈ کے |
- A. 360
- B. 1/60
- C. 42
- D. 180
|
10 |
ایک منٹ = ............................. گھنٹے کے |
- A. 60
- B. 1/600
- C. 1/60
- D. 100
|