1 |
856211 میں ............. کا مقام ہزار ہے. |
|
2 |
سب سے چھوٹا 6 کا ہندسہ عدد ہے. |
- A. 100000
- B. 99999
- C. 666666
- D. 999999
|
3 |
دو اعداد کوتقسیم کرنے کے بعد حاصل کردہ نتیجہ کو کہتے ہیں. |
- A. باقی
- B. حآصل تقسیم
- C. جمع
- D. تفریق
|
4 |
جب ہم کسی بھی مکمل عدد کو 100 سے ضرب دیتے ہیں تو ہم اس عدد کے دائیں طرف ..... صر کا اضافہ کردیتے ہیں. |
|
5 |
45000÷100= |
- A. 45
- B. 450
- C. 4500
- D. 45000
|
6 |
جب کسی عدد کو ........................... سے ضرب دیتے ہیں تو ہم اس ععد کے دائیں طرف تین صفر کا اضافہ کرتے ہیں. |
- A. 1000
- B. 10
- C. 100
- D. 1
|
7 |
701232 میں 3 کی مقامی قیمت ہے. |
- A. 3
- B. 30
- C. 300
- D. 30000
|
8 |
جبہم کسی ایسے مکمل عدد کو جس کا اکائی کا ہندسہ 0 ہو اور 10 سے تقسیم کرتے ہیں تو اس عدد کے دائیں طرف .........کردیتے ہیں. |
- A. دوصفر کم کردیتے ہیں
- B. ایک صفر کم کردیتے ہیں
- C. ایک صفر کا اضافہ کردیتے ہیں
- D. دو صفر کا اضافہ کردیتے ہیں
|
9 |
سب سے بڑا 6 کا ہندی عدد ہے. |
- A. 9999999
- B. 999999
- C. 983007
- D. 100000
- E. 998877
|
10 |
اعداد میں ہم ہر .......... ہندسوں کے بعد خالی جگہ چھوڑتے ہیں |
|