1 |
آٹآمک نمبر کو ظاہر کرتا ہے- |
|
2 |
ریڈیو ایکیٹو سورسز کو کس میٹیریل کے باکس میں رکھا جاتا ہے؟ |
- A. لیڈ
- B. گریفائیٹ
- C. پلاٹینم
- D. ریڈیم
|
3 |
پروٹون الیکٹران سے بھاری ہوتا ہے- |
- A. 1836 گنا
- B. 1863 گنا
- C. 1870 گنا
- D. 1800 گنا
|
4 |
ہائیڈروجن کی ہاف لائف ہے- |
- A. 12.3 سال
- B. 5730 سال
- C. 30 سال
- D. 2.85 سال
|
5 |
نیوکلیونز سے مراد ہے |
- A. پروٹونز اور نیوٹرونز
- B. الیکٹرونز اور نیوٹرونز
- C. الیکڑونز اور پازیزونز
|
6 |
پلوٹینیم میں 92 تعداد ظاہر کرتا ہے- |
- A. پروٹان کی تعداد کو
- B. نیوٹران کی تعداد کو
- C. پروٹان اور نیو ٹران کی تعداد کو
- D. نیوٹران اور الیکٹران کی تعداد کو.
|
7 |
اٹامک ماس نمر کی علامت ہے: |
|
8 |
کون سی ریڈی ایشنز پر الیکڑک یا میکینیٹک فیلڈ کا اثر نہیں ہوتا ہے؟ |
- A. الفاریز
- B. بیٹاریز
- C. گیماریز
- D. الفااوربیٹا
|
9 |
کاربن-14 کی ہاف لائف ہے- |
- A. 7530 سال
- B. 5730 سال
- C. 5370 سال
- D. 3750 سال
|
10 |
جب یورینیم (92 پروٹونز) بیٹا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے پروٹونز کی تعداد کتنی رہ جائے گی؟ |
|