1 |
میگنٹک پولز کے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ |
- A. مخالف پولز دفع کرتے ہیں
- B. ایک جیسے پولز کشش کرتے ہیں
- C. میگنیٹک پولز ایک دوسرے پر اثر انداز نہیں ہوتے
- D. اکیلا میگنیٹک پول اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا
|
2 |
مائیکل فیراڈ کا تعلق تھا- |
- A. انگلیڈ
- B. امریکہ
- C. سعودی عرب
- D. روس
|
3 |
الیکٹرو میگٹیزم کے اصول پر کس آلہ کی بنیاد رکھی گئی ہے- |
- A. الیکٹرک موٹر
- B. ٹی - وی
- C. سی- ڈی
- D. موبائل فون
|
4 |
ایک الہ جو الٹرینیٹنگ وولٹیج کو زیادہ یا کم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے-کہلاتا ہے- |
- A. ٹرانسفارمر
- B. موٹر
- C. جنریٹر
- D. وولٹ میٹر
|
5 |
ٹرانسفارمر استعمال کیا جاتا ہے قیمت بدلنے کےلیے- |
- A. چارج کی
- B. انرجی کی
- C. پاور کی
- D. وولٹیج کی
|
6 |
کئی چکروں پر مشتمل ایک لمبی وائر کہلاتی ہے: |
- A. سولینائڈ
- B. فیوز
- C. سرکٹ بریکر
- D. بارمیگنیٹ
|
7 |
ٹرانسفارمر کام کرتا ہے: |
- A. صرف اے سی کرنٹ پر
- B. صرف ڈی سی کرنٹ پر
- C. اے سی اور ڈی سی کرنٹ دونوں پر
- D. کوئی بھی نہیں
|
8 |
کسی سطح سے گزرنے والی میگنیٹک لائنز آف فورس کی تعداد کو کہتے ہیں: |
- A. الیکٹرک فیلڈ کی شدت
- B. میگنیٹک فیلڈ کی شدت
- C. ای ایم ایف
- D. الیکٹرک انٹینسٹی
|
9 |
الیکٹرک موٹرز جس اصول پر کام کرتی ہیں اسے کہتے ہیں- |
- A. فورس
- B. کپل
- C. ٹارک
- D. میگنیٹک فیلڈ
|
10 |
الیکٹریکل انرجی کو مکینکل انرجی میں تبدیل کرتی ہے: |
- A. جنریٹر
- B. الیکٹرک موٹر
- C. سولینائڈ
- D. ٹرانسفارمر
|