1 |
جب رزنٹنس کو سیریز میں جوڑا جاتا ہے تو ان میں سے بہنے والا کرنٹ .... |
- A. مختلف
- B. صفر
- C. برابر
- D. کوئی نہیں-
|
2 |
اگر ہم ایک سرکٹ میں رزسٹنس کو کونسٹنٹ رکھتے ہوئے کرنٹ اور وولٹیج دونوں کو دو گنا کردیں تو پاور: |
- A. میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
- B. نصف ہوجائے گا
- C. دو گنا ہوجائے گی
- D. چار گنا ہوجائے گی
|
3 |
سیریز طرقے سے جوڑے گئے بلبوں کی تعداد میں اضافہ کرنے سے ان کی روشنی کی شدت پر کیا اثر پڑتا ہے- |
- A. اضآٍفہ ہوتا ہے
- B. کم ہوتا ہے
- C. کوئی فرق نہیں پڑتا
- D. بتانا مشکل ہے-
|
4 |
جول کے قانون کا حسابی فارمولا ہے: |
- A. W = I2Rt
- B. W = I2R
- C. W = I x R
- D. W = I2t
|
5 |
کنڈکٹر میں الیکٹرک کی بہاؤ کی وجہ ہے |
- A. پوزیٹیو ائنز
- B. نیگیٹیو آنیز
- C. پوزیٹیو چارجز
- D. آزاد الکٹیرونز
|
6 |
ایک واٹ برابر ہوتا ہے- |
- A. JS
- B. JS-1
- C. J2S
- D. SJ-1
|
7 |
سپیسیفک رزسٹنس کا یونٹ ہے- |
- A. (Ωm)
- B. Ωm-1
- C. Ω-1m
- D. Ω
|
8 |
ان میں سے کونسا اوہمک کنڈکٹر ہے؟ |
- A. تھرمسٹر
- B. فلامنٹ
- C. میٹلز
- D. یہ تمام
|
9 |
جب ہم ایک سادہ سرکٹ میں وولٹیج کو دو گنا کردیتے ہیں تو کون سی مقدار دو گنا ہوجاتی ہے؟ |
- A. کرنٹ
- B. پاور
- C. رزسٹنس
- D. اے اور بی دونوں
|
10 |
سیریز طریقے سے جوڑے گئے بلبوں کی تعداد میں اضافہ کرنے سے ان کی روشنی کی شدت پر کیا فرق پڑتا ہے؟ |
- A. اضافہ
- B. کمی ہوتی ہے
- C. کوئی فرق نہیں پڑتا
- D. بتانا مشکل ہے
|