1 |
ایک جسم کو دوسرے جسم پر رگڑنے سے اس پر بہت زیادہ نیگیٹیو چارج آتا ہے کیونکہ دوسر جسم ہے- |
- A. نیوٹرل
- B. نیگیٹیو طور پر چارجڈ
- C. پوزیٹیو طور پر چارجڈ
- D. یہ تمام
|
2 |
الیکڑک انرجی کا ایک مفید یونٹ ہے- |
|
3 |
آلیکٹرک پوٹیشنل کا یونٹ ہے- |
- A. وولٹ
- B. جول
- C. ایمپیر
- D. اوہم
|
4 |
کپیسیٹر کی پلیٹوں کے درمیان خلا یا ہوا کو کہتے ہیں- |
- A. ڈائی الیکٹرک
- B. الیکٹرک
- C. الیکٹرک فیلڈ
- D. کپیسی ٹینس
|
5 |
آبرق کپیسٹر میں بطور ڈائی الیکٹرک استعمال ہوتا ہے- |
- A. ابرق
- B. پلاسٹک
- C. پیپر
- D. ایلومینیم
|
6 |
یہ ڈی سی کرنٹ کو گزرنے نہیں دیتا لیکن اےسی کرنٹ کو سرکٹ میں گزرنے دیتا ہے- |
- A. کپیسٹر
- B. رزنٹنس
- C. سفیسیفک رزینٹنس
- D. تھرما میٹر
|
7 |
الیکٹرک پوٹینشل کا ایس آئی یونٹ ہے: |
- A. واٹ
- B. جول
- C. کولمب
- D. وولٹ
|
8 |
ایک پوزیٹیو چارج دوسرے: |
- A. پوزیٹیو چارج کو دفع کرتا ہے
- B. پوزیٹیو چارج کو کھنچتا ھے
- C. نیو ٹرل چارج کو کشش کرتا ہے
- D. نیو ٹرل چارج کو دفع کرتا ہے-
|
9 |
الیکٹرک فورس کے کس قانون کی تصدیق کرتی ہے؟ |
- A. پہلے قانون
- B. دوسرے قانون
- C. تیسرے قانون
- D. گریوی ٹیشن کے قانون
|
10 |
کسی چارج شدہ جسم کی موجودگی میں کسی انسولیٹڈ کنڈکٹر کے ایک سرے پر ایک قسم کا چارج اور اس کے دوسرے سرے پر مخالف قسم کا چارج پیدا ہوجائے تو اس عمل کو کہتے ہیں: |
- A. الیکٹروسٹیٹکس
- B. الیکٹروسٹیٹک انڈکشن
- C. میگنیٹیزم
- D. الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن
|