1 |
زمین پر ایک پینڈولم کی لمبائی ایک میٹر ہو تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوگا. |
- A. 2 سیکنڈ
- B. 10سیکنڈ
- C. 1 سیکنڈ
- D. 6 سیکنڈ
|
2 |
ویوز کی......کا انحصار پانی کی گہرائی پر ہوتا ہے- |
- A. سپیڈ
- B. ایمپلی ٹیوڈ
- C. فریکوینسی
- D. ویولینگتھ
|
3 |
ایمپلی ٹیوڈ ایس آئی یونٹ ہے- |
|
4 |
کونسا طریقہ انرجی کو منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے- |
- A. کنڈکشن
- B. ریڈی ایشن
- C. ویوز کی موشن
- D. یہ تمام
|
5 |
اگر کسی سادہ پنڈولیم کا ماس دو گنا کردیا جائے تو اس پینڈولم کی موشن کا پیریڈ کیا ہوگا. |
- A. دو گنا ہوجائے گا
- B. یکساں رہے گا
- C. دو گنا کم ہو جائے گا
- D. چار گنا کم ہوجائے گا،
|
6 |
سادہ پندولم کی حرکت کرتے ہوے ریسٹورنگ فورس مہیا کرتی ہے- |
- A. ہو کی مزاحمت
- B. دھاگے کا تناؤ
- C. وزن کی قوت
- D. جمود
|
7 |
رپل ٹینک ایک ایسا الہ ہے جو کہ پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے- |
- A. مکینیکل ویوز
- B. روشنی کی ویوز
- C. ریڈیو ویوز
- D. الیکٹرومیگنیٹک ویوز
|
8 |
ایک میٹر لمبائی کے سادہ پنڈولیم کا ٹائم پیریڈ معلوم کریں- |
- A. 1.99 سیکنڈ
- B. 2.11 سیکنڈ
- C. 1،89 سیکنڈ
- D. 1.88 سیکنڈ
|
9 |
فریکوینسی کا یونٹ ہوتا ہے- |
|
10 |
ویکیوم میں تمام الیکڑو میگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہیں: |
- A. سپیڈ
- B. فریکوینسی
- C. ایمپلی ٹیوڈ
- D. ویولینگتھ
|