1 |
یوم تکبیر منایا جاتا ہے: |
- A. 23 مارچ
- B. 12 جون
- C. 1 مئی
- D. 28 مئی
|
2 |
دوسری اسلامی کانفرنس کب منعقد ہوئی؟ |
- A. 1974ء میں
- B. 1973ء میں
- C. 1972ء میں
|
3 |
پاکستان میں مزدور عورتوں کا کیا تناسب ہے: |
- A. 12.6%
- B. 13.5%
- C. 14.9%
- D. 14.2%
|
4 |
سانحہ اوجڑی کیمپ کب پیش آیا؟ |
- A. 1981ء میں
- B. 1985ء میں
- C. 1988ء میں
- D. 1990ء میں
|
5 |
شاہراہ ریشم کی لمبائی ہے: |
- A. 900kg
- B. 800kg
- C. 700kg
- D. 600kg
|
6 |
برطانوی حکومت نے افغان بارڈر کے تعین کے لیے کس افغان حکمران سے مذاکرات کیے؟ |
- A. امیر عبدالرحمان
- B. صوفی عبدالرحمان
- C. منشی عبدالرحمان
- D. علامہ عبدالرحمان
|
7 |
بنکوں اور بیمہ کمپنیوں کو قومی تحویل میں لینے سے بھٹو حکومت کو اقتصادی لحاظ سے زبردست: |
- A. مواقع ملے
- B. جھٹکا لگا
- C. نقصان ہوا
- D. فائدہ ہوا
|
8 |
پاکستان کی معیشت ہے: |
- A. ترقی پذیر
- B. ترقی یافتہ
- C. انتہائی ترقی یافتہ
- D. انتہائی غیر ترقی یافتہ
|
9 |
پاکستان میں 28 مئی کو منایا جاتا ہے: |
- A. یوم پاکستان
- B. یوم اقبال
- C. یوم تکبیر
- D. یوم مزدور
|
10 |
توانائی کا قدیم ذریعہ ہے: |
- A. سوئی گیس
- B. تیل
- C. کوئلہ
- D. بجلی
|