1 |
پاکستان میں سطح مرتفع پوٹھوار کے علاقے میں آبادی کی گنجانی کی وجہ ہے: |
- A. صنعتی وسائل
- B. معدنی وسائل
- C. زرخیز زمین
- D. آبی ذخائر
|
2 |
پاکستان میں اوسط عمر ہے: |
- A. 57 سال
- B. 60 سال
- C. 65 سال
- D. 66 سال
|
3 |
پاکستان کی کل آبادی کا کتنے فیصد پنجاب میں آباد ہے؟ |
- A. 50 فیصد
- B. 52 فیصد
- C. 54 فیصد
- D. 56 فیصد
|
4 |
فیصل مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟ |
- A. لاہور
- B. کراچی
- C. ملتان
- D. اسلام آباد
|
5 |
پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار کا سب سے بڑا منصوبہ ہے: |
- A. غازی بروتھا پروجیکٹ
- B. منگلا ڈیم
- C. تربیلا ڈیم
- D. وارسک ڈیم
|
6 |
برصغیر پاک و ہند میںپہلی مردم شماری کب ہوئی: |
- A. 1742
- B. 1881
- C. 1836
- D. 1890
|
7 |
افراط آبادی کے بعد پاکستان کا ایک اور اہم معاشرتی مسئلہ ہے- |
- A. افراط زر
- B. ناخواندگی اور جہالت
- C. خودکش حملے
- D. فرقہ واریت
|
8 |
پاکستان میں مردوںکی شرح خواندگی ہے؛ |
- A. 65%
- B. 66%
- C. 70%
- D. 69%
|
9 |
سچل سر مست کا تعلق تھا- |
- A. پنجاب سے
- B. خیبر پختونخواسے
- C. بلوچستان سے
- D. سندھ سے
|
10 |
خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں شلوار پہنی جاتی ہے- |
- A. سیاہ رنگ کی
- B. سفید رنگ کی
- C. تنگ گھیرے والی
- D. بڑے گھیرے والی
|