1 |
آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے: |
- A. بلوچستان
- B. پنجاب
- C. سندھ
- D. خیبر پختونخواہ
|
2 |
کاریز زیادہ تران علاقوں میںبنائی جاتی ہے جہاں .......... زیادہ ہو: |
- A. عمل تبخیر
- B. سردی
- C. برف باری
- D. بارش
|
3 |
راطبہ نہروں کی کل لمبائی ہے: |
- A. 490 کلومیٹر
- B. 590کلومیٹر
- C. 690کلومیٹر
- D. 790کلومیٹر
|
4 |
پاکستان میں قومی آمدنی کا زیادہ تر حصہ کس شعبے سے آتا ہے؟ |
- A. مقامی صنعت
- B. زراعت
- C. بین الاقوامی صنعت
- D. تجارت
|
5 |
پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار کا سب سے بڑا منصوبہ ہے: |
- A. غازی بروتھا پروجیکٹ
- B. منگلا ڈیم
- C. تربیلا ڈیم
- D. وارسک ڈیم
|
6 |
پاکستان میں گائے کی تعداد کا کیا اندازہ لگایا گیا ہے؟ |
- A. 34 ملین
- B. 35 ملین
- C. 36 ملین
- D. 37 ملین
|
7 |
پاکستان نے پہلی معاشی کانفرنس منعقد کی: |
- A. 1947ء میں
- B. 1948ء میں
- C. 1949ء میں
- D. 1950ء میں
|
8 |
معاشی ترقی سے مراد ہے؟ |
- A. قومی آمدنی میں اضافہ
- B. زرعی آمدنی میں اضافہ
- C. روزگار میں اضافہ
- D. حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ
|
9 |
فصل ربیع کا موسم رہتا ہے: |
- A. ستمبر سے اپریل تک
- B. اپریل سے اکتوبر تک
- C. فروری سے جون تک
- D. جون سے نومبر تک
|
10 |
کاریز کے نظام آب پاشی کے تحت کاشتکاری کی جاتی ہے: |
- A. صوبہ بلوچستان
- B. صوبہ سندھ
- C. صوبہ پنجاب
- D. خیبر پختونخواہ
|