1 |
اقوام متحدہ کے بنیادی ادارے ہیں: |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
2 |
ایران میں اسلامی انقلاب کب آیا؟ |
- A. 1979ء میں
- B. 1981ء میں
- C. 1990ء میں
- D. 2000ء میں
|
3 |
کس وزیر اعظم کے دور میںپاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے: |
- A. بے نظیر بھٹو
- B. محمد خان جونیجو
- C. میاں نواز شریف
- D. شوکت عزیز
|
4 |
ستمبر 1965 میں جنگ پاکستان اور ............. کے درمیان لڑی گئی: |
- A. بھارت
- B. افغانستان
- C. ایران
- D. چین
|
5 |
انجمن اقوام قائم کی گئی: |
- A. 1917
- B. 1919
- C. 1930
- D. 1945
|
6 |
امریکہ کے شہر نیو یارک میںورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ پیش آیا: |
- A. 2001
- B. 2003
- C. 2005
- D. 2007
|
7 |
سارک تنطیم کا قیام عمل میں آیا: |
- A. 1965ء میں
- B. 1975ء میں
- C. 1985ء میں
- D. 1995ء میں
|
8 |
دوسری اسلامی کانفرنس کب منعقد ہوئی؟ |
- A. 1974ء میں
- B. 1973ء میں
- C. 1972ء میں
|
9 |
سارک تنظیم کے قیام کا خیال کس نے پیش کیا؟ |
- A. پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے
- B. بنگلہ دیش کے وزیراعظم ضیاءالرحمٰن نے
- C. پاکستان کی وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے
- D. پاکستان کے صدر ضیاءالحق نے
|
10 |
قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد ہوتی ہے: |
- A. 322
- B. 342
- C. 382
- D. 442
|