1 |
بھٹو حکومت نے اپنی نئی لیبر اصلاحات میں مل مالکان اور مزدوروں کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرنے کے لیے عہدہ تخلیق کیا: |
- A. ٹریڈ سیکرٹری
- B. شپ اسٹیوارڈ
- C. رابطہ سیکرٹری
- D. پرسنل سیکرٹری
|
2 |
بھٹو حکومت نے نئی زرعی اصلاحات میں بارانی زمین کی انفرادی ملکیت کی حد مقرر کی؟ |
- A. 100 لاکھ ایکڑ
- B. 150 لاکھ ایکٹر
- C. 200 لاکھ ایکٹر
- D. 300 لاکھ ایکٹر
|
3 |
پاکستان اور فرانس میں پلانٹ کی خریداری کا معاہدہ طے پایا- |
- A. 1976ء میں
- B. 1978ء میں
- C. 1979ء میں
- D. 1990ء میں
|
4 |
قومی اسمبلی کے اراکین کی کل تعداد ہے: |
- A. 322
- B. 342
- C. 382
- D. 442
|
5 |
میاں نواز شریف دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم کب بنے؟ |
- A. فروری 1997ء میں
- B. فروری 1998ء میں
- C. فروری 1999ء میں
- D. فروری 2000ء میں
|
6 |
سالانہ زرعی پیداوار کی مخصوص حد کا عشر وصول کیا جاتا ہے: |
- A. 5%
- B. 10%
- C. 20%
- D. 15%
|
7 |
سینٹ میں صوبوں کی نمائندگی کتنی ہے؟ |
- A. ایک تہائی
- B. دو تہائی
- C. غیر مساوی
- D. مساوی
|
8 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب اور کہاں کیے: |
- A. لاہور 1993
- B. کراچی 1995
- C. چاغی 1998
- D. لانڈی کوتل 1999
|
9 |
پاکستان دنیا کی ایٹمی قوت بن گیا: |
- A. 25 مئی 1998ء کو
- B. 28 مئی کو 1998ء کو
- C. 26 مئی 1998ء کو
- D. 27 مئی 1998ء کو
|
10 |
بلوچستان کے علاقے اور اس کے اردگرد مقامی زبان بولی جاتی ہے: |
- A. بلوچی
- B. براہوی
- C. سرائیکی
- D. ہند کو
|