1 |
اگر دو دائروں کے مشترک مماس میں سے ہر ایک کے نقاط مماس دائروں کے مراکز کو ملانے والے خط کی مخالف اطراف میں ہوں تو دائروں کے ایسے مشترک مماس کہلاتے ہیں |
- A. مشترک مماس
- B. معکوس مشترک مماس
- C. راست مشترک مماس
- D. متماثل مشترک مماس
|
2 |
محیط پر دیئے ہوئے دو نقاط کو ملانے والا قطعہ خط دائرے کا ہوتا ہے |
- A. دائرے کا سیکٹر
- B. وتر
- C. دائرے کا محیط
- D. دائرے کا رداس
|
3 |
کسی دائرے کی ایک قوس سے بننے والے محصور زاویے ہوتے ہیں |
- A. برابر
- B. مرکزی زاویہ
- C. محاصرہ زاویہ
- D. حادہ زاویہ
|
4 |
دو دائروں پر معکوس لمبائیاں ہوتی ہیں |
- A. غیر برابر
- B. برابر
- C. متراکب
- D. متاسب
|
5 |
دائرے کی ایک قوس جو اس کے محیط پر زاویہ بناتی ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. ًمحاصر زاویہ
- B. وتر
- C. رداس
- D. قطر
|
6 |
دومتماثٌل دائروں یا ایک ہی دائرہ میں اگر دو وتر لمبائی میںبرابر ہوں دو متماثل ......قطع کرتے ہیں |
- A. وتر
- B. دائرے
- C. قوسیں
- D. متماثل
|
7 |
دو متماثل مرکزی زاویے جن دووترونں سے بنتے ہیں وہ آپس.........میں ہوںگے |
- A. متماثل
- B. غٰیر متاثل
- C. متراکب
- D. متوازی
|
8 |
ایک دائرے کے قطر کی لمبائی دائرے کےرداس کے کتنے گنا ہوتی ہے |
- A. 1 گنا
- B. 2 گنا
- C. 3 گنا
- D. 4 گنا
|
9 |
کسی دائرے میں قوس صغیرہ سےبننے ولا مرکزی مقدار میں اپنی متعلقہ قوس کیبرہ کے محصور زاویے سے ہوتا ہے |
- A. تین گنا
- B. چار گنا
- C. دو گنا
- D. چھے گنا
|
10 |
ایک مسدس کے بیرونی زاویے کی مقدار ہوتی ہے |
- A. π/3
- B. π/4
- C. π/6
- D. π/2
|