1 |
ایک خظ مماس دائرےکو _________ کاٹتا ہے |
- A. تیننقاط
- B. دو نقاط
- C. ایک نقطہ
- D. کسی نقطہ پر بھی نہیں
|
2 |
مکمل دائرے کو تقسم کیا جاتا ہے |
- A. 90°
- B. 180°
- C. 270°
- D. 360°
|
3 |
دائرے کے وتر کےعمودی ناصف ہمیشہ گزرتےہیں |
- A. رداس
- B. محیط
- C. مرکز
- D. قطر
|
4 |
ایک پورا دائرہ تقسیم کیا جاتا ہے.------------------ میں. |
- A. 90 ڈگری
- B. 180 ڈگری
- C. 270 ڈگری
- D. 360 ڈگری
|
5 |
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متعلقہ قوس سے گھرا ہواہو کہلاتا ہے |
- A. دائرے کا محیط
- B. دائرے کاسیکڑ
- C. دائرے کا قطر
- D. قطعہ دائرہ
|
6 |
اگر مثلث کے اضلاع 5سم ، 7 اور 8 سم ہیں تو یہ کہلاتی ہے |
- A. منفرجتہ الزاویہ مثلث
- B. حادۃالزاویہ مثلث
- C. قائمتہ الزاویہ مثلث
- D. متساوی اضلاع مثلث
|
7 |
ایک خط مماس دائرے کو کاٹتا ہے |
- A. تین نقاط پر
- B. دو نقاط پر
- C. تین سے زیادہ نقاط پر
- D. ایک نقطہ پر
|
8 |
مستوی کے تمام نقاط کا سیٹ جو معین سے برابر فاصلے پر ہوں کہلاتا ہے |
- A. رداس
- B. دائرہ
- C. محیط
- D. قطر
|
9 |
کسی مثلث میں کوئی سے دو اضلاع کے مربعوں کا تیسرے ضلع کے نصف کے مربع اور اس کے وسطانیہ کے مربع کا مجموعہ ہوتا ہے |
- A. دو چند
- B. برابر
- C. مستطیلی رقبہ
- D. وسطانیہ
|
10 |
ایک دائرے کا بیرونی نقطہ سےدوکھںیچے گئے مماس لمبائی کےلحاظ سے_________ہوتے ہیں |
- A. نصف
- B. برابر
- C. دوگنا
- D. تینگنا
|