1 |
کون سا پیمانہ مواد کی درمیانی مد کو ظاہر کرتا ہے. |
- A. وسطانیہ
- B. عادہ
- C. اوسط
- D. سعت
|
2 |
sec^2θ =_____ |
- A. 1 - Sin^2θ
- B. 1 + tan^2θ
- C. 1 + Cos^2θ
- D. 1 - tan^2θ
|
3 |
دائرے کے محیط کا حصہ کہلاتا ہے |
- A. دائرہ
- B. رداس
- C. قوس
- D. ڈگری
|
4 |
1/2Cosec45=_______ |
- A. 1/2√2
- B. 1/√2
- C. √2
- D. √3/2
|
5 |
ایک مکمل دائرے میں زاویہ کی ریڈین میں پیمائش ہے |
|
6 |
قطاع دائرہ کا رقبہ معلوم کرنے کا کلیہ ہے |
- A. r^2 θ
- B. 1/3 r^2 θ
- C. 1/2 r^2 θ
- D. r^3θ
|
7 |
اگر شعاع کی گردش گھڑی کی سمت میں ہو تو زاویہ کی پیمائش ہوتی ہے |
- A. منفی
- B. ابتدائی
- C. اختتامی
- D. مثبت
|
8 |
کسی مواد کی انتہائی مدت کے فرق کو کہتے ہیں. |
- A. اوسط
- B. وسعت
- C. چہاری حصہ
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
آنحراف کا مطلب ہے کہ کسی متغیر مقدار کی قیمت سے............کا فرق |
- A. مستقل مقدار
- B. کالمی نقشہ
- C. مجموعہ
- D. حاصل ضرب
|
10 |
ایک ڈگری کو ظاہر کرتے ہیں |
|