1 |
تو A∪B برابر ہوتا ہے.A ⊆ B |
- A. ∅
- B. B
- C. A
- D. کوئی نہیں
|
2 |
کسی متغیر کا اس کے حسابی اوسط سے انحراف کا مجموعہ ہمیشہ ہوتا ہے |
- A. صفر
- B. ایک
- C. ایک جیسا
- D. کم ترین
|
3 |
کالمی نقشہ متصلہ ....................... گراف ہے |
- A. مربعوں کا
- B. مستطیلوں کا
- C. دائروں کا
- D. بند شکلوں کا
|
4 |
ہو تو R کی رینج ہوتی ہے.{(R = {(1,3),(2,2),(3,1),(3,4 |
- A. {1,3,4}
- B. {1,2,3,4}
- C. {3,2,4}
- D. {1,2,4}
|
5 |
تعددی کثیر الاضلاع کئی پہلوؤں کی .......ہے |
- A. بندشکل
- B. مستطیل
- C. دائرہ
- D. مثلث
|
6 |
سیٹ کو بیان کرنے کے مختلف طریقوں کی تعداد ہوتی ہے. |
|
7 |
کالمی نقسشہ مجموعہ ہے متصلہ |
- A. مربعوں کا
- B. مستطیلوں کا
- C. دائروں کا
- D. مثلثوں کا
|
8 |
ہے. {(DOM {(R = {(0,2),(2,3),(3,3),(3,4 |
- A. {0,3,4}
- B. {2,3,4}
- C. {0.2.4}
- D. {0.2.3}
|
9 |
سعت معلوم کرنے کا فارمولا ہے |
- A. سب سے چھوٹی حد - سب سے بڑی حد
- B. جماعتوں کی تعداد. جماعتی وقفہ
- C. سب سے چھوٹی حد + سب سے بڑی حد
- D. کوئی بھی نہیں
|
10 |
خام مواد کو منظم یک طرفہ جدول کی صورت میں پیش کرنے کو کہتے ہیں |
- A. جدول
- B. تعددی تقسیم
- C. سعت
- D. گراف ٹیبل
|