1 |
زاویے جو ایک ہی قطعہ دائرہ میں واقع ہوں باہم ...... ہوتے ہیں |
- A. برابر
- B. متوازی
- C. ایک دوسرے سے کم
- D. ان میں سےکوئی نہیں
|
2 |
مرکزی زاویہ دائرے کے مرکز پر دو دراسوں اور ...... قوس سے بنتا ہے |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
3 |
شکل میں اگر m∠3=75° تب m∠1 اور m∠2 معلوم کریں |
- A. 37.5°،37.5°
- B. 37.5°،75°
- C. 75°،37.5°
- D. 75°،75°
|
4 |
دائرے کے نصف قطر پر محیط کا مرکزی زاویہ ہوتا ہے. |
- A. 90 ڈگری کا
- B. 180 ڈگری کا
- C. 270 ڈگری کا
- D. 360 ڈگری کا
|
5 |
دائرے کا مرکزی نقطہ O معلوم ہو تو نشان زدہ زاویہ y ہو گا |
- A. 12.5°
- B. 25°
- C. 50°
- D. 75°
|
6 |
شکل میں AB ایک ہی قوس پر مرکزی اور محصور زاویے بنتے ہیں تب |
|
7 |
شکل میں دائرے کا مرکز O ہے تب زاویہ x ہے |
- A. 55°
- B. 110°
- C. 220°
- D. 125°
|
8 |
کسی دائرے میں قوس صغیرہ سے بننے والا مرکزی زاویہ مقدار میں اپنی متعلقہ قوس کبیرہ کے محصور زاویے سے ...... گنا ہوتا ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
ایک ہی قوس دائرہ کے مرکز پر جو زاویہ بناتی ہے اسے کہتے ہیں |
- A. مرکزی زاویہ
- B. محاصرہ زاویہ
- C. سائیکلک
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
وہ چکور ...... کہلاتی ہے جس کے چاروں راسوں سے دائرہ کھینچا جاسکتا ہو |
- A. سائیکلک
- B. مسدس
- C. مرکزی
- D. محاصر
|