1 |
مساوات کا وہ حل جو اسے صحیح ثابت نہ کرے، کہلاتا ہے |
- A. مقداراصم
- B. فالتو اصل
- C. جزر المربع
- D. معیاری اظراف
|
2 |
دو درجی مساوات کو حل کر کے کتنے طریقے ہیں |
|
3 |
دو درجی مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں |
|
4 |
کی فارم کہلاتی ہے-x2-11x-152 |
- A. پیوردورجی مساوات
- B. دودرجی مساوات
- C. غیر مساوات
- D. ان میںسے کوئی نہیں
|
5 |
وہ مساوات جس میںx کی جگہ1/x درج کرنے سے تبدیل نہ ہو کہلاتی ہے- ایک |
- A. قوت نمائی مساوات
- B. معکوس مساوات
- C. جذری مساوات
- D. غیر مساوات
|
6 |
میں x² کا عددی سر ہے-3x² + 4x = 5 |
|
7 |
ًمساواٹ جس میں X کی جگہ 1/x درج کرنے سے تبدیلی نہ ہو کہلاتی ہے ایک. |
- A. قوت نمائی
- B. معکوس
- C. جذری
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
خاص (پیور) دو درجی مساوات ہے: |
- A. x² - 7x + 6 = 0
- B. 4x + 5 = 0
- C. 4x² = 7
- D. x = 16
|
9 |
دودرجی مساوات کی معیاری شکل ہے |
- A. bx+c = 0, b ≠ 0
- B. ax2 + bx + c = 0
- C. ax2 = bx = 0, a ≠ 0
- D. ax2 = 0, a ≠ 0
|
10 |
کا حل سیٹ ہےx2-11x-152 = 0 |
- A. {-8,-19}
- B. { 8, 19}
- C. {-8, 19}
- D. { 8,-19}
|