1 |
''جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے وہ اللہ کا ہے |
- A. آیت مبارکہ
- B. حدیث مبارکہ
- C. قول صحابی
- D. قول تابعی
|
2 |
ذھب خالد میں ذھب ہے: |
- A. فعل متعدی
- B. فعل لازم
- C. حرف
- D. اسم
|
3 |
غیبت کرنا گوشت کھانے کے برابر ہے: |
- A. بکرے کا
- B. مردہ بھائی کا
- C. گائے کا
- D. سور کا
|
4 |
وہ ہستی جس کی بندگی کی جائے، اسے کہتے ہیں |
- A. عابد
- B. معبود
- C. عہد
- D. آقا
|
5 |
انسان پر حکمران ہے: |
- A. جسم
- B. سر
- C. دماغ
- D. دل
|
6 |
فاسق کے بارے میںقرآن میں کیا ہدایت ہے: |
- A. عمل کرنا
- B. تحقیق کرنا
- C. خوشی کرنا
- D. غم کرنا
|
7 |
یبلغن کا مطلب ہے: |
- A. عمدہ
- B. چھوڑ دینا
- C. پہنچ جاتے
- D. کھانا
|
8 |
توحید پیدا کرتی ہے: |
- A. لاپرواہی
- B. غرور
- C. خودداری
- D. غربت
|
9 |
شریعت میںخود کشی کرنے والا قرار دیا جاتا ہے |
- A. مقتول
- B. قاتل
- C. پاگل
- D. مظلوم
|
10 |
روحانیت کا ارتقا ممکن ہے |
- A. عبادت سے
- B. حسن اخلاق سے
- C. انفاق فی سبیل اللہ سے
- D. جہاد سے
|