1 |
تمام مسلمان آپس میںہیں: |
- A. دوست
- B. بھائی بھائی
- C. دشمن
- D. ہمسائے
|
2 |
کوئی فن سیکھ کر روزی کمانا نہ صرف جائز بلکہ |
- A. پسندیدہ ہے
- B. ناپسندیدہ ہے
- C. مباحہے
- D. باعث فخر ہے
|
3 |
نیکیوںکو کھا جاتا ہے: |
- A. آگ
- B. انسان
- C. اندھیرا
- D. حسد
|
4 |
عہد کے بارے میںباز پرس ہوگی: |
- A. سکول میں
- B. دنیا میں
- C. قبر میں
- D. قیامت کے دن
|
5 |
والدین کی وفات کے بعد اولاد پر فرض ہے: |
- A. مکان بنانا
- B. جائیداد تقسیم کرنا
- C. دعائے مغفرت کرنا
- D. ملازمت تلاش کرنا
|
6 |
جان و مال اہل ایمان کے پاس ہے |
- A. ہمیشہ کے لیے
- B. کامیابی کے لیے
- C. خوشی کا سامان
- D. اللہ کی امانت
|
7 |
انسان کو سرکشی سکھاتا ہے: |
- A. علم
- B. مال
- C. طاقت
- D. تکبر
|
8 |
اسلام نے دوسرے فرائض پر ترجیح دی ہے: |
- A. حقوق اللہ کو
- B. حقوق العباد کو
- C. حقوق النفس کو
- D. حقوق نسواںکو
|
9 |
مجاہدین اسلام صرف-------کے ہی دھنی نہیں ہیں: |
- A. دولت کے
- B. قبیلہ کے
- C. تلوار کے
- D. مشورہ کے
|
10 |
جناح کا معنی ہے: |
- A. سر
- B. چہرہ
- C. بازو
- D. پیشانی
|